91ȱ

آئیے جذبات کے بارے میں بات کرنے میں ہماری مدد کرنے والے کچھ الفاظ اور جملے سیکھتے ہیں
Back to top

ویڈیو

اس فِلم میں فِلِپ، نازیہ اور جیس اس بارے میں بات کرتے ہیں کہ سکول کے ایک ٹرِپ کے دوران وہ کیسا محسوس کرتے ہیں

Back to top

کلیدی الفاظ

Image gallerySkip image gallerySlide 1 of 8, Filip is happy, 1. happy
Back to top

سرگرمیاں

مشابہ کرنے کی سرگرمی

سننے کی سرگرمی

Back to top

ایک جملہ بنائیں

بتائیں کہ آپ کیسا محسوس کرتے ہیں

یہ بتانے کے لیے کہ آپ کیسا محسوس کرتے ہیں آپ کہہ سکتے ہیں
Filip looks worried
Image caption,
I'm worried.

__

مثال

Look at yourself in a mirror and make each emotion. Use 'I’m…' to say how you feel.
A girl looks in the mirror and pulls a face

بتائیں کہ دوسرے کیسا محسوس کرتے ہیں

یہ بتانے کے لیے کہ کوئی اور شخص کیسا محسوس کرتا ہے آپ کہہ سکتے ہیں
Image gallerySkip image gallerySlide 1 of 5, Jess looks and points at Filip, talking to him, You are happy

Three kids looks to camera screaming with joy

Two kids watch tv with eyes over their eyes, scared

A boy looks angry

پوچھیں کہ کوئی کیسا محسوس کرتا ہے

کسی سے پوچھنے کے لیے کہ وہ کیسا محسوس کرتے ہیں آپ کہہ سکتے ہیں
Happy and sad faces, with a question mark
Image caption,
How are you feeling?

بتائیں کہ آپ کے خیال میں نازیہ اور جیس کیا کہہ رہے ہیں
Image gallerySkip image gallerySlide 1 of 2, Nazia asks Jess how she is, نازیہ کیا پوچھ رہی ہے؟
Back to top

Jess pretends to be surprised, hiding half her face with a towel. Nazia guesses.
Challenge
!ایک دوست کو تولیے سے اپنا منہ ڈھانپنے اور ایک ایموشن بنانے کے لئے کہیں۔ اب اندازہ لگائیں کہ وہ کیا ایموشن محسوس کر رہے ہیں
Back to top

More on English for Urdu speakers - انگریزی

Find out more by working through a topic