| بلاگز | اگلا بلاگ >>

بلاگ کے مسائل

مصدق سانول | 2008-01-07 ،16:20

بی بی سی اردو کا بلاگ پیج ایک عرصے سے تعطل کا شکار ہے اور اس کی بنیادی وجہ اس کے ایسے تیکنیکی مسائل ہیں جنہیں ہم حل کرنے میں زیادہ کامیاب نہیں ہوپائے۔

کل سے اس صفحے پر عجیب سے حروفِ تہجی رونما ہوئے ہیں۔ یہ ایک بار پہلے بھی ہوچکا ہے۔ ہمارے انجنیئرز اس پر کام کررہے ہیں۔ ادارہ اس کے لیے معذرت خواہ ہے۔

تبصرےتبصرہ کریں

  • 1. 18:00 2008-01-09 ,Mian Asif MAhmood :

    ’ابتدائے عشق ہے روتا ہے کيا
    آگے آگے ديکھيے ہوتا ہے کيا‘

    آج سائبر کرائم آرڈينينس بھی آ گيا ہے بھائی۔ ايکسٹرا جوڈيشل حکومتی اقدام کے بعد يہ تحفہ بھی قبول کريں۔

91ȱ iD

91ȱ navigation

91ȱ © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔